سید عتیق
اجمل وزیر
موبائل 9036847503
نہیں
چاہیے سو نے کی بھی کان مجھے
تجھ
کو پانے کا ہے فقط ارمان مجھے
ادا
ہے اسکی یہ بھی اک شرمانے کی
دیکھ
کے جو وہ ہو تا ہے انجان مجھے
نیتا
ہوں میں ‘ نہ ہی کوئی زرداری
سیدھا
سادا انساں ہوں پہچان مجھے
میں
نے کی ہے ہر محفل میں حق کی بات
کیوں
دے گا اب کوئی بھی سماّن مجھے
قائل
نہیں میں ہرگز سستی شہرت کا
رب
ِ الٰہی سے ملتی ہے شان مجھے
اس
امید پہ میں نے برسوں کاٹ دئے
بنا
ئے گا وہ کب دل کا مہمان مجھے
کھیلا
کر تے تھے ہم پہروں بچپن میں
یاد
آتا ہے آج بھی وہ دالا ن مجھے
***٭***
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں