آغاز کررہاہوں فقط اس کے نام سے پرور دگار مالک کون و مکان کے رکھے زباں پہ اپنے سدا اس کا نام جو گزرے گا کامیاب وہ دونوں جہاں سے لینا ہے ان کا نام بھی بالکل ادب کے ساتھ وہ ہے نبی بھی اور ہے وہ وجہ کائنات مرشد سمجھ ناپائیں گے احمد کا مرتبہ کیا مرتبہ ہے آپ کا قرآں ہے جن کی بات
Digital Urdu Magazine to represent Urdu Literature, Urdu News, Health related materials, various function news of Urdu, Beauty tips, Kitchen tips, Urdu Poetry, Urdu Gazals, Urdu Learning Material, and many more.