نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

دسمبر, 2021 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

اداریہ بسواس میگزین ڈسمبر 15 : ڈاکٹر سید عارف مرشد

  عزیزان من!               امید کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ بسواس کا تازہ شمارہ آپ لوگوں کی بصارتوں کے حوالے کرتے ہیں۔ ان پندرہ دنوں میں دیش اور دنیا پر کیا گزری   آپ لوگوں سے پوشیدہ نہیں ہے۔ اچھائی پر برائی کی جیت کی ناکام کوشش ہمیشہ سے رہی ہے اور تا قیامت رہے گی۔ ایسی ہی ناکام کوشش IMA کے ذریعہ ڈاکٹر بیسواروپ کے کام کو روکنے کی کی جارہے ۔ ان پر FIR کیاگیا ہے۔ فی الحال ڈاکٹر صاحب پیش گی ضمانت پر باہر ہیں۔ شکریہ ان بندگان خدا کا جنہوں نے ان کی مدد کی۔   15 /ڈسمبر کو   پیشی ہے یعنی عدالت میں جواز پیش کرنا ہے۔ اللہ کرے کہ وہ کامیاب ہوجائیں۔ جس کے لئے ڈاکٹر صاحب نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے ویڈیو دیکھ کر کسی کو بھی کچھ فائدہ ہوا ہو تو ایک ویڈیو بنا کر ارسال کریں۔   بہت سارے لوگوں نے اپنے تجربات بھیجے ہیں۔ DIP   ڈائٹ کو فالو کر کے جن جن لوگوں نے بھی فائدہ اٹھا یا ہے۔ انہوں نے کچھ ویڈیوز بھیجے ہیں۔               لیکن کچھ لوگوں نے اعتراف تو کیا ہے لیکن ویڈیو بھیجنے سے ہچکچارہے ہیں پتہ نہیں کیوں کیا ڈر ان کے اندر ہے۔ کیا یہ سوچتے ہیں کہ ان کے ویڈیو بھیجنے سے یا ڈاکٹر بسواروپ کا ساتھ دی

خالص دیسی گھی طویل عمری کاراز

خالص دیسی گھی طویل عمری کاراز (حکیم محمد طارق محمود مجذوبی چغتائی (پی ۔ ایچ ۔ ڈی : امریکہ) ایڈیٹر : عبقری             قدرت نے انسان کو جو قدرتی نعمتیں عطا فرمائی ہیں ان کا نعم البدل کوئی بھی مصنوعی چیز نہیںہوسکتی۔ قدرت کے انمول تحفوں میں سے ایک خالص دیسی گھی بھی ہے جو انسانی جسم کی تمام ضرورتوں کو پورا کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا اب تو جدید سائنسی تحقیق کے ماہرین بھی یہ بات کہہ رہے ہیں کہ بناسپتی گھی سے مختلف بیماریا ں لگتی ہیں اور کوکنگ آئل کے استعمال سے انسانی جسم کو مطلوب چکنائی نہ ملنے سے بھی مختلف بیماریا ں لگ رہی ہیں۔ لہٰذا دیسی گھی تھوڑی مقدارمیں کھانوں میں استعمال کرنا ہی انسانی جسم کی صحیح ضرورتوں کو پورا کرتا ہے۔ سندھ میںتھر کا علاقہ اور چولستان کے لو گ اکثر لمبی عمر والے ہوتے ہیں۔ ان کے بڑے بوڑھے یہ بات کہتے ہیں کہ ہم نے ہمیشہ دیسی گھی استعمال کیا ہے کبھی ڈاکٹر کے پاس نہیں گئے۔ یہ قدرت کا انمول تحفہ ہے۔ دیسی گھی کا خالص ہونا لازمی ہے۔ ملاوٹی نہ ہو ایسنس اور کیمیکل والا نہ ہو۔ بعض کمپنیوں والے ایسنس اور کیمیکل استعمال کرتے ہیں یہ اور بھی زیادہ نقصان دہ ہے۔ مسلسل تجربہ