نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

جولائی, 2022 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

مراقبہ (یوگا) از اوشو، ترجمہ مرشد

  مراقبہ (یوگا)               ہم اپنا بہت سارا پیسہ اور وقت اپنی بیماریوں سے چھٹکارا پانے اور اپنی صحت کو بحال کرنے کی کوششوں میں صرف کرتے ہیں، لیکن ہم یہ نہیں دیکھتے کہ ہم پہلے کیسے غیر صحت مند ہو جاتے ہیں۔ اب طبی ماہرین اور سائنسدان ہمیں تقریباً روزانہ بتا رہے ہیں کہ ہمارا طرز زندگی ہی ہماری تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔ ہماری نوے فیصد جسمانی بیماریوں کی جڑیں ہمارے دماغ میں ہوتی ہیں اور ان بیماریوں کا علاج جڑ کی سطح پر کرنا ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج مراقبہ بہت اہم ہو گیا ہے، اور یہ ہر روز زیادہ اہم ہوتا جا رہا ہے۔  

देश खतरे में है! Hindi Editorial 15 July 2022

देश खतरे में है ! श्रीलंका में क्या हो रहा है ? इसकी अर्थव्यवस्था चरमरा गई है , इसका विदेशी भंडार समाप्त हो गया है। सड़कों पर सरकार विरोधी प्रदर्शनकारी हैं. उन्होंने राष्ट्रपति भवन पर भी कब्जा कर लिया और उसमें आग लगा दी। महंगाई 50 फीसदी से ऊपर पहुंच गई है. श्रीलंका के लोग भोजन , रसोई गैस , पेट्रोल के लिए संघर्ष कर रहे हैं। दवाओं और अन्य आवश्यक वस्तुओं के लिए लगी कतारें मीलों तक खिंचा हुआ है। महामारी ने कहर बरपाया। पर्यटन से होने वाली विदेशी मुद्रा की कमाई बंद हो गई है। अंतर्राष्ट्रीय ऋण कई अरबों तक बढ़ गया है। जीवन की आवश्यकताओं को चलाने के लिए देश के पास पर्याप्त ईंधन नहीं बचा है। स्कूल बंद हैं। बसों और ट्रेनों जैसी आवश्यक सेवाओं को भी रोक दिया गया है। लोगों को अपने घरों से काम करना पड़ रहा है। देश अपने विदेशी कर्ज को चुकाने में विफल रहा है। आईएमएफ ने कहा है कि देश की अर्थव्यवस्था को पुनर्जीवित करने के लिए ब्याज दरों और करों में वृद्धि की जानी चाहिए। श्रीलंका पर अपने विदेशी लेनदारों का 50 अरब से अधिक बकाया है। इतिहास में पहली बार विदेशी कर्ज ने श्रीलंका की प्रतिष्ठा को नुकसान पहुं

دیش خطرےمیں ہے! اداریہ بسواس 15 جولائی 2022

  دیش خطرےمیں ہے! سری لنکا میں کیا ہو رہا ہے؟ اس کی معیشت مفلوج ہو چکی ہے، اس کے غیر ملکی ذخائر ختم ہو چکے ہیں۔ وہاںسڑکوں پر حکومت مخالف مظاہرین ہیں۔ یہاں تک کہ انہوں نے صدارتی محل پر قبضہ کر لیا اور آگ لگادی۔ مہنگائی 50 فیصد سے اوپر پہنچ گئی۔ سری لنکا کے باشندے خوراک، کھانا پکانے کی گیس، پیٹرول، کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ادویات اور دیگر ضروری اشیاء، پیٹرول کی قطاریں میلوں تک پہنچ چکی ہیں۔ وبائی ا مراض نے تباہی مچا دی۔ سیاحت سے غیرملکی کرنسی کی کمائی بند ہوچکی ہے۔ بین الاقوامی قرض کئی ارب تک بڑھ چکا ہے۔   ملک کے پاس اتنا بھی ایندھن نہیں بچا ہے کہ جس سے ضروریات زندگی چل سکے۔ اسکول بند ہوچکے ہیں۔ بسوں اور ریل جیسے ضروری خدمات بھی بند ہوچکی ہیں۔   لوگوں کو اپنے گھروں سے کام کرنا پڑ رہاہے۔   ملک اپنے غیرملکی قرض کی ادائیگی میں ناکام ہوچکاہے۔ IMF نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت کو بحال کرنے کیلئے شرح سود اور ٹیکس میں اضافہ کرنا ہوگا۔   سری لنکا اپنے غیر ملکی قرض دہندگان کا 50 ارب سے زیادہ کا مقروض ہے۔ تاریخ میں پہلی بار غیرملکی قرضوں سے سری لنکا کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔   یہی منظر پاکستان ک

حیض کا مشکل سے آنا

  حیض   کا مشکل سے آنا                                                                                                                                                             حکیم ادریس بیگ، گلبرگہ             حیض کا خون درحقیقت ایک فضلہ ہے جس کا بدن میں رک جانا دیگر فضلات مثلا بول و براز وغیرہ کے بند ہوجانے کی مانند بہت سے شدید امراض اور تکالیف کا باعث ہوتاہے۔ یہ خون صحت کی حالت میں 12 سے 16 برس کی عمر کے درمیان عورتوں کو سن بلوغ میں آنا شروع ہوتاہے۔ جو ماہ بماہ بعض کو 28 دن کے وقفہ سے بعض کو 22 دن کے وقفہ سے آیا کرتاہے۔ اور عموما 3، 4، 5، یا 7 دن آکر خود بخود بند ہوجاتاہے اور 45 سے 55 سال تک کی عمر میں قدرتاً بند ہوجایاکرتاہے۔ حالت حمل میں اور ایام رضاعت میں بچہ کو دودھ پلانے کا زمانہ یہ خون جنین کی پرورش میں صرف ہوتاہے۔ چنانچہ حمل قرار پانے کے بعد ایام ماہواری بند ہوجاتے ہیں۔ اور اس سے جنین کو غذا پہنچ کر رحم میں 9 ماہ تک جنین کی تکمیل ہوتی ہے۔ جس قدر حصہ جنین کی غذا سے فاضل بچتاہے وہ وضع حمل کے وقت بطور نفاس کے خارج ہوتاہے۔