بدھ، 21 ستمبر، 2022

 

بھول

            تنہاتماپوری

اس دور کے

چشم کشا واقعات

کا انجام یہ ہے کہ

وہ

اب اپنی آنکھیں

بند کرتا

بھول بیٹھاہے!!

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کیا تنقید فی نفسی بری چیز ہے؟؟* کیا اسے شجر ممنوعہ بنا دینا چاہیے؟؟

**کیا تنقید فی نفسی بری چیز ہے؟؟* کیا اسے شجر ممنوعہ بنا دینا چاہیے؟؟ :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اصلاح کے لیے تنقید اچھی چیز ...