بدھ، 21 ستمبر، 2022

”ہذامن فضل ربی“ اک نظم از تنہا تماپوری

 

ایک نظم

جس کا دونمبر کا دھندہ

وہ قاتل اور

اسمگلر............

اسکی بلڈنگ پر بھی لکھاہے

ہذامن فضل ربی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

کیا تنقید فی نفسی بری چیز ہے؟؟* کیا اسے شجر ممنوعہ بنا دینا چاہیے؟؟

**کیا تنقید فی نفسی بری چیز ہے؟؟* کیا اسے شجر ممنوعہ بنا دینا چاہیے؟؟ :::::::::::::::::::::::::::::::::::::::: اصلاح کے لیے تنقید اچھی چیز ...