تازہ
تحریر
دل
کی بستی میں چاہتوں کے گھر
اور
ہر گھر کی سبز دہلیزیں،
سبز
دہلیز پر ہیں زرد چراغ،
سب
چراغوں کی لو میں
کالی
آنکھ،
آنکھ
میں اگ رہے ہیں
سرخ
گلاب
جن
کی ہر پنکھڑی پہ
اک
اک بات،
وقت
لکھ
کر گذرگیاہے
ابھی
........
آخری
پنکھڑی پہ لکھاہے
”امن کا
خون ہوگیا ہے سعید!!!
٭٭٭٭٭
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں