احتساب
دانش
کدوں کی روشنیاں کس نے بجھادیں
قرطبہ،
اشبیلہ، غرناطہ،
بغداد
اور
خاص
طورپر یژب و حجاز کی
بصیرتوں
کو کس نے اندھا کردیا
فراستوں
کے دیے کس نے بجھادیے
عہد
حاضر کا عتاب ہے ہم پر
اور
ہر طرف سلسلہ
احتساب
احتساب احتساب
ڈاکٹر خلیل مجاہد
Accountability
Who extinguished the lights of intellectuals?
Cordoba, Isabella, Granada,
Baghdad and
Especially Yazb and Hijaz
Who blinded the visionaries?
Who extinguished the lamps of the frosts?
The blame of the present era is on us
And chain everywhere
Accountability Accountability Accountability
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں