بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
(گُڈ کیریکٹر کمپنی کے تحریری انعامی مقابلے کا عنوان ہے " میرے نیک اعمال جن سے مجھے اور دوسروں کو فائدہ پہنچا"۔ طلبہ مقابلے میں ضرور حصہ لیں۔)
خود احتسابی (واقعہ نمبر 755)
ایک مقرر صاحب نے اپنی تقریر میں بہت پتے کی بات کہی۔ فرمایا کہ ہمیں ہمیشہ یہ سوچنا اور دیکھنا چاہئے کہ ہم لوگ دن بھر میں زیادہ اچھی باتیں اور اچھے اعمال کرتے ہیں یا بُری باتیں اور بُرے اعمال۔
یہ خود احتسابی کا آسان طریقہ ہے۔ اسے مسلسل اپنانے سے زندگی میں سدھار اور بہتری آتے جاتی ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر او پی سی پرائیویٹ لمیٹڈ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں