راجگیری سبزی کے طبی فوائد:
اگر اس سبزی کو باقاعدگی سے استعمال کیا جائے تو ماہواری کے وقت زیادہ خون آنا ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اگر بالوں میں جوس لگایا جائے تو وہ زیادہ سیاہ ہوجاتے ہیں اور اچھی طرح بڑھتے ہیں۔
Medicinal benefits of Rajagiri Vegetable:
If this vegetable is used regularly, over bleeding at the time of menstrual cycle is cured. If juice is applied to hair, they become more black and grow well.
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں