اتوار، 2 اکتوبر، 2022

ٹماٹر کے طبی فوائد

 ٹماٹر کے طبی فوائد

اگر ٹماٹر کا استعمال کیا جائے تو دانت اور مسوڑھے مضبوط ہو جاتے ہیں۔ ٹماٹر کا رس دھلّوں پر لگائیں، چند گھنٹوں بعد چہرہ دھو لیں۔ پھوڑے اور پھونسی ٹھیک ہو جاتے ہیں۔ تقریباً تین ماہ تک روزانہ صبح نہار منہ استعمال کیا جائے تو خون صاف ہو جاتا ہے اور جسم کا وزن کم ہو جاتا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں

اقوال سر سید،اقبال اور مولانا آزاد

  اقوال سر سید،اقبال اور مولانا آزاد                                                           Sayings of Sir Syed, Iqbal and Maulana Azad...