بسم اللہ الرحمن الرحیم
Let's multiply GOODNESS
(معاشرے سے بے راہ روی ختم کرنے کے لیے نسلِ نو میں اخلاقی قدروں کی آبیاری کرنا ضروری ہے۔ اس ضمن میں اسکول اور کالج کے بچوں کو گُڈ کیریکٹر کمپنی اور آئیٹا کے انعامی تحریری مقابلے میں حصہ لینے کی ترغیب دے کر آئیے اپنا فرض نبھائیں۔)
مسئلے کا حل (واقعہ نمبر 776)
ایک صاحب نے اپنی تقریر میں یہ ترغیبی جملہ کہا کہ جب بارش ہوتی ہے تو تمام پرندے اپنے گھونسلے میں چلے جاتے ہیں لیکن عقاب بادلوں کے بھی اوپر اڑنے چلا جاتا ہے۔
During rain all birds get into their nest but eagle flies above the clouds.
اس مثال سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے ہمت اور حوصلے کے ساتھ حاضر دماغی، قوت فیصلہ اور مضبوط قوت ارادی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان کی مدد سے مشکل سے مشکل مرحلہ یا مسئلہ حل کیا جاسکتا ہے۔
ڈاکٹر عبدالماجد انصاری، ڈائریکٹر، گُڈ کیریکٹر او پی سی پرائیویٹ لمیٹڈ
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں